بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

گمشدہ چیزیں عورتیں جلد ی تلاش کر تی ہیں یامرد دلچسپ معلومات

datetime 15  جون‬‮  2015

گمشدہ چیزیں عورتیں جلد ی تلاش کر تی ہیں یامرد دلچسپ معلومات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خواتین کے حوالے سے عام طور پر کہا جاتا ہے کہ ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے اور وہ بہت سے چیزوں کے بارے میں وقت سے پہلے جان لیتی ہیں لیکن برطانوی ماہرین نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ صرف چھٹی حس ہی نہیں عورتیں بہت سے معاملات… Continue 23reading گمشدہ چیزیں عورتیں جلد ی تلاش کر تی ہیں یامرد دلچسپ معلومات

ایسا کیفے جہاں آپ کو ہر طرف الو ہی نظر آ ئیں گے

datetime 15  جون‬‮  2015

ایسا کیفے جہاں آپ کو ہر طرف الو ہی نظر آ ئیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جاپان کے شہرتوشیم میں کیٹ کیفے کے بعد اب ایک نئی تھیم کا حامل کیفے بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے جس میں کیفے کے اندرمو جود درجن الّو آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔اس نئے Owlتھیم کیفے میں تربیت یافتہ الّو وں کی خدمات لی گئی ہیں جو اس پورے کیفے میں… Continue 23reading ایسا کیفے جہاں آپ کو ہر طرف الو ہی نظر آ ئیں گے

ٹوائلٹ میں پانی بچانے کا منفرد طریقہ

datetime 15  جون‬‮  2015

ٹوائلٹ میں پانی بچانے کا منفرد طریقہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا بھر میں پانی کی بچت کے لیے نت نئے طریقےآزمائے جا رہے ہیں۔ جاپانیوں نے ٹوائلٹس میں بھی پانی کی بچت کا انتظام کررکھاہے۔ جاپانی ٹوائلٹس میں ایسے فلش ٹینک بنائے جاتے ہیں جو واش بیسن سے منسلک ہوتے ہیں۔ ہاتھ منہ دھونے کے دوران جو پانی گرتا ہے وہ پائپ کے… Continue 23reading ٹوائلٹ میں پانی بچانے کا منفرد طریقہ

ایران : مردوں اور عورتوں پر لگی ایک ایسی پابندی کہ ۔۔۔۔

datetime 15  جون‬‮  2015

ایران : مردوں اور عورتوں پر لگی ایک ایسی پابندی کہ ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایرانی حکام نے (اخلاقیاتی پولیس) کے نام سے 70ہزار اہلکاروں پر مشتمل ایک فورس تشکیل دے دی ہے جو تہران میں غیر اسلامی ملبوسات اور ہیئرسٹائلز کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رکھے ہوئے ہے۔مردوں کے لیے شارٹس اور نیکلس(گلے کا ہار) پہننا اور غیر اسلامی طریقے سے بال بناناممنوع قرار دے دیا… Continue 23reading ایران : مردوں اور عورتوں پر لگی ایک ایسی پابندی کہ ۔۔۔۔

زمبابوے کے بینکوں کی کل دولت 5 امریکی ڈالر کے برابر

datetime 14  جون‬‮  2015

زمبابوے کے بینکوں کی کل دولت 5 امریکی ڈالر کے برابر

کراچی (نیوزڈیسک)زمبابوے کی دم توڑتی معیشت اپنی تاریخ کے خراب ترین موڑ پر پہنچ کر ہائپر افلیشن کا شکار ہوگئی ہے جہاں ملک میں موجود کل بینک اکاو¿نٹس کی مالیت 175 کوارڈرلین زمبابوین ڈالرہے جو کہ 5 امریکی ڈالر کے برابر ہے۔زمبابوے کے مرکزی بینک کے مطابق صدر رابرٹ موگابے نے مقامی کرنسی کی مالیت… Continue 23reading زمبابوے کے بینکوں کی کل دولت 5 امریکی ڈالر کے برابر

سوافراد نے 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 14  جون‬‮  2015

سوافراد نے 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)بھوٹان میں 100افراد نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ دنیا بھر میں لکڑی کے حصول کی خاطر بڑے بڑے درخت کاٹنا تو ایک عام سی بات ہے لیکن بھوٹان میں تو درختوں سے محبت کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا ہے ۔ جی ہاں بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو میں زیادہ… Continue 23reading سوافراد نے 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

دنیاکے معمرترین جوڑے نے شادی کرلی

datetime 14  جون‬‮  2015

دنیاکے معمرترین جوڑے نے شادی کرلی

لندن(نیوزڈیسک )کہتے ہیں کہ عمر زیادہ ہے تو کیا ہوا دل جوان ہونا چاہیئے اس کی مثال برطانیہ میں سامنے آئی جہاں 103 سالہ بزرگ 91 سالہ خاتون کو بیاہ کر گھر لے آئے اوریوں دونوں نے دنیا معمرترین نوبیاہتا جوڑے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جنوبی برطانیہ کے قصبے ایسٹ بورن کے رہائشی دلہا جارج… Continue 23reading دنیاکے معمرترین جوڑے نے شادی کرلی

کسان بنئے اورقرضہ معاف کرائیے

datetime 14  جون‬‮  2015

کسان بنئے اورقرضہ معاف کرائیے

واشنگٹن(نیوزڈیسک ) امریکا نے اپنے شہریوں کو کاشتکاری کی طرف راغب کرنے کے لئے طلبا کو قرضہ معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا میں جہاں تقریبا 30 فیصد کسان 65 سال سے زیادہ عمر کے اور صرف دس فیصد 35 سال سے کم عمر کے ہیں، امریکی کانگریس میں بہت جلد ایک نیا بل… Continue 23reading کسان بنئے اورقرضہ معاف کرائیے

ایسی انگوٹھی کسی نے نہیں پہنائی

datetime 14  جون‬‮  2015

ایسی انگوٹھی کسی نے نہیں پہنائی

لندن (نیوزڈیسک )اسے پیار کہیں یا پاگل پن۔ مائیک پیرٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو منگنی پر جو انگوٹھی پہنائی تھی، وہ اس کے جسم سے الگ کی ہوئی دائیں ٹانگ کی ہڈی سے بنی تھی۔مائیک کی ٹانگ 2006 میں پہاڑ سے گر کر اس وقت ٹوٹی جب وہ انڈین… Continue 23reading ایسی انگوٹھی کسی نے نہیں پہنائی

1 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 546