ہوانا(نیوزڈیسک)کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ ہوانا میں تتلیوں کو محفوظ کرنے کیلئے پہلا پارک بنایا گیا ہے۔ افتتاح کے دن بڑی تعداد میں لوگ آئے اور مختلف اقسام کی رنگ برنگی تتلیوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ۔ پارک میں تتلیوں کی 7 اقسام کے ساتھ پودوں کی 30 اقسام بھی رکھی گئی ہیں ۔ اس پارک کے ذریعے معدوم ہوتے پودوں ،جانوروں دیگر حشرات کو محفوظ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟



















































