600 برس پرانے درخت نے سربیا میں موٹروے منصوبہ رکوادیا
بلغراد(نیوزڈیسک)سربیا میں600سال پرانے شاہ بلوط کے درخت پر تنازعے کے باعث موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ روک دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سربیا میں دارالحکومت بلغراد کو ساحل سمندر سے منسلک کرنے کے لئے موٹر وے تعمیر کی جارہی ہے، سیکڑوں کلو میٹر طویل اس موٹر وے کے راستے میں ایک… Continue 23reading 600 برس پرانے درخت نے سربیا میں موٹروے منصوبہ رکوادیا











































