پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

میاں مٹھونے بھی رقص کے میدان میں قدم رکھ دیا

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک ) طوطے عام طور پر سیٹیاں بجاتے اور طرح طرح کی آوازیں تو نکالتے ہی ہیں لیکن جناب اس میاں مٹھو کی تو ادائیں اور صلاحیتیں ہی نرالی ہیں۔جی ہاں ہرے رنگ کے اس شرارتی نٹ کھٹ میاں مٹھو نے بھی موسیقاروں اور ڈانسرز سے متاثر ہو کر اس میدان میں اپنا قدم رکھ دیا ہے۔مالک جیسے ہی میوزک پلے کرتا ہے یہ شرارتی میاں مٹھو نہ صرف اچھل اچھل کر ٹھمکے لگاتا ہے بلکہ اس دوران رقص کا بھی شاندار مظاہرہ پیش کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…