لندن(نیوزڈیسک)جانوروں کا چل بلا پن اور شرارتی انداز انہیں اکثر اوقات مشکل میں ڈال دیتا ہے اور یہی کچھ اس گائے کے ساتھ بھی ہوا۔ جی ہاں برطانیہ کی کاونٹی ڈربی شائر میں واقع جنگلات میں ایک گائے نے درختوں کے درمیان ہی اپنا سر پھنسا بیٹھی اور مدد کے لئے چلانے لگی۔ گائے کے چلانے کی آوازیں سن کر وہاں موجود لوگ دوڑے چلے آئے اور اپنی مدد آپ کے تحت اسے نکالنے کی کوششیں کرنے لگے۔ مقامی افراد نے ناکامی کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا، جنہوں کئی گھنٹوں کی محنت اور جدوجہد کے بعد بالآخر گائے کو درختوں کے بیچ سے بحفاظت باہر نکال لیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری















































