منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

19ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوارپرچڑھ کرسب کوحیران کردیا

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایری زونا(نیوزڈیسک) امریکا کی ایک بچی نے جو اپنے والدین کے نقشے قدم پر چلے ہوئے 19 ماہ میں بھی کئی فٹ دیوار پر چڑھ جاتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے اسے ذرا بھی ڈرنہیں لگتا۔امریکی ریاست ایریزونا کے رہائشی زیک اوران کی اہلیہ راچیل دونوں ہی تجربہ کار کوہ پیما ہیں اور اب ان کی بیٹی ایلی اپنے ماں باپ نقش قدم پر چلتے ہوئے صرف 19 ماہ کی عمر میں 7 فٹ کی دیور پر چڑھ جاتی ہے بلکہ ایلی نے صرف 2 ماہ میں دیوار پر چڑھنے کی کوششیں شروع کردیں تھیں۔ ایلی کی ماں کا کہنا ہے کہ جب وہ صرف 2 ماہ کی تھی تب اس کے لیے نرسری میں ایک راک وال تعمیر کرائی گئی تھی اور صرف 6 ماہ بعد اس نے دیوار پر پر خود ہی چڑھنا شروع کردیا۔ایلی کی والدہ کے مطابق وہ دیوارپرچڑھنے سے محبت کرتی ہے اور جب سے اس نے دیوار پر چڑھنا شروع کیا تو کبھی گری یا زخمی نہیں ہوئی۔ دوسری جانب بچی کی دیوار پر چڑھنے کی ویڈیو نے فیس بک پر دھوم مچا دی ہے اور اب تک اس کو ایک کروڑ 80 لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…