بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کینیڈین مہم جو نوجوان کی غباروں سے فضاءمیں اڑنیکی کوشش،زمین پرآتے ہی گرفتار

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلگری(نیوزڈیسک) کینیڈین مہم جو نوجوان نے 100 بڑے غباروں کی مدد سے فضا میں بلند ہونے کی کوشش کی تاہم ایک خاص بلندی پرپہنچ کر وہ پیرا شوٹ کے ذریعے نیچا آگیا جس پر پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔ڈین بوریا نامی کینیڈین نوجوان نے اپنی کرسی سے 100 ہیلیم گیس سے بھرے غبارے باندھے اور فضا میں بلند ہونا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ اتنی بلندی پر جان پہنچا کہ اسے اپنے نیچے طیارہ پرواز کرتا دکھائی دیا جب کہ اتنی بلندی پر پہنچنے کے بعد اسے نہ صرف تیز ہواں کا سامنا کرنا پڑا بلکہ اس میں خوف نے بھی جنم لے لیا۔نوجوان نے خوف کھا کر اپنا پیرا شوٹ کھول دیا اور ایک میدان میں جا اترا جس کےبعد پولیس نے اسے دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے کے جرم میں گرفتار کرلیا جب کہ نوجوان کے مطابق اس نے ایسا کمپنی کے اشتہار کو فضا کی بلندیوں تک لے جانے کے لیے کیا تھا جس کے لیے اس لیے خطیر رقم خرچ کی جو پاکستانی ایک لاکھ 30 ہزار روپے بنتی ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…