پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بر طانیہ میں دنیا کا بڑا اور بدبو دار نایاب پھول

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)بر طانوی چڑیا گھر میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبو دار نایاب پھول عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔بر طا نیہ کی کاونٹی Devonکے چڑیا گھر میں دنیا کاسب سے بڑا اور بدبو دار پھول کِھلا ہے جس نے عوام کی توجہ حاصل کرلی ہے۔Paignton نامی اس چڑیا گھر میں موجود یہ بد بو داردس فٹ بڑا پھول پوری طرح کھلنے پر ہزاروں مقامی افراد کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے جس کی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔پودے کی اس نایاب قسم کی مجموعی عمر چالیس سال ہوتی ہے جس پر صر ف ایک پھول ایک دن یا چند گھنٹوں کے لیے ہی کھلتا ہے۔ یہ پودا درحقیقت انڈونیشیا میں پایا جاتا ہے جس کے پھول کودنیاکا سب سے بڑا پھول تصور کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…