اب ڈرون جاسوسی نہیں، پارسل کی ڈلیوری کرینگے
برن(نیوز ڈیسک)زمینی راستوں سے سامان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران اکثر اوقات کئی مشکلات اور پریشانیاں پیش آتی ہیں، لیکن جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سامان منٹوں میں بھی بھیجا جاسکے گا۔ جی ہاں سوئزرلینڈ کی پوسٹل سروس نے پارسل کی تیز رفتار منتقلی کے لیے ڈرون استعمال کرنے کی تیاریاں… Continue 23reading اب ڈرون جاسوسی نہیں، پارسل کی ڈلیوری کرینگے







































