بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اب ڈرون جاسوسی نہیں، پارسل کی ڈلیوری کرینگے

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برن(نیوز ڈیسک)زمینی راستوں سے سامان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران اکثر اوقات کئی مشکلات اور پریشانیاں پیش آتی ہیں، لیکن جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سامان منٹوں میں بھی بھیجا جاسکے گا۔ جی ہاں سوئزرلینڈ کی پوسٹل سروس نے پارسل کی تیز رفتار منتقلی کے لیے ڈرون استعمال کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے استعمال کئے گئے ڈرون ایک دفعہ بیٹری چارج کرنے پر 10کلو میٹر تک کا سفر کر سکتے ہیں, جبکہ ان پر ایک کلو تک کا پارسل با آسانی بھیجا جاسکتا ہے۔ کوریئر کمپنی کے مطابق رواں ہفتے سے ڈرون کے ذریعے سامان کوریئر کرنے کے تجربے کا آغاز کردیا گیا ہے، جوکہ جولائی کے اختتام تک جاری رہے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…