کراچی(نیوز دیسک)ہزاروں کتابوں کی مدد سے نوفٹ بڑا کتابی ٹاور بنا نے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔یو رپی ملک Luxembourg میں ایک نجی ب±ک اسٹور نے ہزاروں کتابوں کی مدد سے نو فٹ بڑا کتابی ٹاور بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔اس کتابی ٹاور کو بنانے کیلئے سخت جلد والی 63 ہزار3 سو77 کتا بوں کا استعمال کیا گیا ہے جنھیں ب±ک اسٹور کی انتظامیہ نے آٹھ ہفتوں کے طو یل ترین وقت میں ایک دوسرے کے اوپر ترتیب وار رکھ کر حتمی شکل دی۔اس کتابی ٹاور کو ورلڈ ریکارڈ بکس میں دنیا کے سب سے بڑے بک تاور کی ھیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں