پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شارجہ میں شیشوں کا لباس پہنے رقاصوں کی انوکھی پرفارمنس

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (نیوزڈیسک )عید کے تیسرے دن شارجہ کی سڑکوں پر ایک انوکھے ڈانس گروپ نے شیشے کا بنا منفرد لباس پہن کر لوگوں کا دل جیت لیا۔انوکھا لباس،انوکھا انداز،رقص تو بہت دیکھےہونگے، لیکن ایسا پہلے کبھی نہ دیکھاہوگا۔شارجہ کی سڑکوں پر سلواکیہ سے تعلق رکھنے والے منفرد ڈانس گروپ نےسماں باندھ دیا۔ایک خاص لباس پہن کر رقص کیا اورشارجہ والوں کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔ سورج کی تپش میں شیشے کی طرح چمکتے لباس شیشے کے نہیں دراصل شیشے سے ہی ملتی جلتی ایک دھات سےبنائے گئے ہیں۔جس نے بھی سر سے پاوں تک خوبصورت سلور لباس پہننے ان ڈانسرزکو دیکھا ،وہ بس دیکھتا ہی رہ گیا،کئی چاہنےوالوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…