بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یونان میں عورت قبر سے زندہ نکالے جانے پر چل بسی

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(نیوزڈیسک) یونان میں ایک خاتون دفن کیے جانے کے ایک گھنٹے بعد زندہ ہوکر مدد کے لیے پکارنے لگی لیکن جب قبر کھول کر اسے نکالا گیا تو تب تک وہ واقعی مرچکی تھی۔قبرستان کا ایک ملازم دو ساتھیوں کے ساتھ قبروں کا معائنہ کررہا تھا کہ تازہ بنی قبر کے اندر سے آوازیں سن کر وہ ٹھٹھک گئے۔ جب مزید آوازیں آئیں تو انھوں نے فورا قبر کھولنا شروع کردی اور 49 سالہ خاتون کو باہر نکال لیا۔ خاتون بے حس و حرکت تھی جس پر فوری طور پر ڈاکٹر کو بلایا گیا لیکن اس نے معائنے کے بعد تصدیق کردی کہ اب وہ واقعی مرچکی تھی۔خاتون دو بچوں کی ماں تھی اور کینسر کی مریضہ تھی، اسے ایک مقامی کلینک کے ڈاکٹر نے مردہ قرار دے کر دفن کروادیا تھا



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…