کوریا میں مٹّی میں کھیلنے کا تہوار، سیکڑوں افراد کی شرکت
بوریونگ(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کے شہر بوریونگ کے ساحل پر مٹی میں کھیلنے کا تہوار منایا گیا اور لوگو ں نے پانی اور کیچڑ میں کھیل کود کے مزے اڑائے۔ اس منفرد میلے میں شریک افراد نے بچوں کی طرح ایک دوسر ے کو مٹی میں لت پت کردیا۔ اس سالانہ میلے میں سیکڑوں افراد نے… Continue 23reading کوریا میں مٹّی میں کھیلنے کا تہوار، سیکڑوں افراد کی شرکت