بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹانگ سے محروم نوجوان ما ہر سالسہ ڈانسر بن گیا

datetime 28  جولائی  2015 |

بگوٹا(نیوزڈیسک )کو لمبیا میں ایک ٹانگ سے معذور نو جوان نے اپنی اس محرومی کو زندگی بھر کا روگ بنا نے کے بجائے سالسہ ڈانس میں مہارت حاصل کر کے ایک بہترین ڈانسر بن گیا ہے ۔ نوجوان نے محتاجی اور مجبوری کے بغیراپنی ساتھی کے ہمراہ خوداعتمادی کے ساتھ بیساکھی کا سہارا لے کر نہایت پھرتی کے ساتھ جھومتا سالسہ ڈانس کر تا ہے۔اس نو جوان کی بیساکھی اس کی دوسری ٹانگ کا کام سر انجام دیتی ہے اور اس کی پرفارمنس کو دیکھ کربالکل بھی گمان نہیں ہوتا کہ یہ سالسہ ڈانسر ایک ٹانگ سے محروم ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…