اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

29سالہ آئرش عورت برطانیہ کی سب سے کم عمر دادی بن گئیں

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) 29سالہ آئرش عورت برطانیہ کی سب سے کم عمر دادی بن گئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے علاقے بلفاسٹ سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی ماں کی 15سالہ بیٹی نے بلفاست کے ہی ایک ہسپتال میں گزشتہ ہفتے بیٹی کو جنم دیا جس کے بعد یہ آئرش عورت برطانیہ کی سب سے کم عمر دادی بن گئیں ۔ہائی سکول طالبہ نے گزشتہ برس بہت پرجوش انداز میں حاملہ ہونے کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر شیئر کی تھی جس میں اس نے کہاکہ تھا کہ میں بے تابی سے ماں بننے کا انتظار کررہی ہوں ۔زچہ کے 17سالہ بوائے فرینڈ نے بھی فیس بک خوشی کا اظہار کیاہے ۔خبر شائع ہونے کے فورا بعد ہی ہزاروں افراد نے مبارکباد کے پیغامات بھیجنا شروع کردیئے ۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…