منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس میں مقامی سطح پر تیار جہازوں کی اڑان کا انوکھا مقابلہ

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو ( نیوز ڈیسک)روس میں مقامی سطح پر تیار کیے گئے جہازوں کی اڑان کا انوکھا مقابلہ ہوا جس میں کوئی جہاز فضا میں بلند تو نہ ہو سکا البتہ پانی میں گر کر تیرتے ہوئے ضرور دکھائی دیا ۔ ماسکو میں جانوروں اور کارٹون کی شکل کے گھریلو ساختہ جہازوں کا ائیر شو منعقد کیا گیا ۔ فلائنگ ٹیموں نے ائیرکرافٹس کی تیاری میں مہارت دکھائی ۔ عجیب و غریب ساخت کے حامل یہ جہاز چھوٹے سے رن وے پر دوڑتے تو رہے لیکن اڑان بھرنے کے بجائے سیدھا پانی میں جا گرے ۔ رنگا رنگ ائیر شو میں لوگوں نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور امریکی صدر باراک اوباما کے ماسک پہن رکھے تھے ۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…