منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

گاڑی ہو تو ایسی، جب چاہیں اڑائیں، جہاں چاہیں جائیں

datetime 30  جولائی  2015

گاڑی ہو تو ایسی، جب چاہیں اڑائیں، جہاں چاہیں جائیں

نیویارک(نیوز ڈیسک)ایسا خواب جو چھ سال میں بعد حقیقت ہوگا۔اڑنے والی کار مارکیٹ میں بس آنے ہی والی ہے جب چاہے اڑائیں، جہاں چاہیں جائیں۔ چار افراد کی گنجائش رکھنے والی یہ ہائبرڈ کار ہے اور اس میں دو خود کار پنکھے لگے ہیں جو اس کار کو اڑنے میں مدد دیتےہیں، چلانے کے لیے… Continue 23reading گاڑی ہو تو ایسی، جب چاہیں اڑائیں، جہاں چاہیں جائیں

دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

datetime 30  جولائی  2015

دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن 30جولائی کو منایا جارہا ہے۔ دن منانے کا مقصد دوستی کے رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔گو کہ امریکا سمیت دوسرے چند ممالک میں یہ دن 1919سے منایا جارہا ہے لیکن منانے کا باقاعدہ آغاز 1958میں پیراگوائے سے ہوا۔ بعد میں یہ دن دنیا… Continue 23reading دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

ریاست اوہائیو میں مکھن سے دیدہ زیب مجسمہ تیار کر لئے گئے

datetime 30  جولائی  2015

ریاست اوہائیو میں مکھن سے دیدہ زیب مجسمہ تیار کر لئے گئے

نیویارک(نیوز ڈیسک)یوں تو مکھن صرف کھانے کی اشیاءمیں استعمال کیا جاتاہے تاہم امریکہ میں ماہر مجسمہ سازوں نے مکھن کی مدد سے انوکھاکارنامہ انجام دے کر سب کو حیران کر ڈالا۔ریاست اوہائیو میں ماہر مجسمہ سازوں نے ہزاروں پونڈ مکھن کی مدد سے گائے، بچھڑے، شہر کے میئر، ہیلمٹ ،گائے اور اوہائیو کی طرف سے… Continue 23reading ریاست اوہائیو میں مکھن سے دیدہ زیب مجسمہ تیار کر لئے گئے

جاپان کا ہو ٹل جہاں ڈائنو سار ویلکم کرتے ہیں

datetime 30  جولائی  2015

جاپان کا ہو ٹل جہاں ڈائنو سار ویلکم کرتے ہیں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان میں ایک ایسا منفرد ہو ٹل کھولا گیا ہے جہاں آنے والے مہمانوں کو ایک ڈائنو سار ویلکم کر کے حیران کر دیتا ہے۔Henn na نامی اس ہو ٹل کا سارا کا سارا نظام خو ش اسلوبی سے روبو ٹس چلا رہے ہیں۔ہو ٹل میں جیسے ہی مہمان داخل ہو تا ہے تواستقبالیہ… Continue 23reading جاپان کا ہو ٹل جہاں ڈائنو سار ویلکم کرتے ہیں

تہہ ہونے کی صلاحیت رکھنے والا شفاف کار باکس تیار

datetime 30  جولائی  2015

تہہ ہونے کی صلاحیت رکھنے والا شفاف کار باکس تیار

روم(نیوز ڈیسک)اپنی قیمتی گاڑیوں کی حفاظت کیلئے فکر مند افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ ماہر انجینئرز کی ٹیم نے تہہ ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا شفاف کارباکس تیار کر لیا ہے۔اٹلی سے تعلق رکھنے والے ان انجینئرزنے شیشوں کو ایک دوسرے پر ترتیب دیتے ہوئے دائرے کی صورت میں اس طرح تیار کیا ہے… Continue 23reading تہہ ہونے کی صلاحیت رکھنے والا شفاف کار باکس تیار

سبحان اللہ !!پاکستانی باباکی ایسی وفات جوہر مسلمان کی حسرت ہے

datetime 29  جولائی  2015

سبحان اللہ !!پاکستانی باباکی ایسی وفات جوہر مسلمان کی حسرت ہے

پاکستانی بابا17سال کی عمر میں بیت اللہ (خانہ کعبہ) میں آیااوراس دوران وہ 53سال تک بیت اللہ کے اندرہی رہااورصرف عبادت کے سواکچھ نہیں کیا۔پاکستانی بابا70سال کی عمرمیں رمضان المبارک میں جمعہ کے روز اس جگہ ہی وفات پاگیااورجب وہ موت کے منہ جارہاتھاتواس کے منہ میں سبحان اللہ کے الفاظ تھے ۔

حاکم دبئی نے چینی مہمانوں کیلئے کیا ایسا کام؟ ہوگئے سب حیران

datetime 29  جولائی  2015

حاکم دبئی نے چینی مہمانوں کیلئے کیا ایسا کام؟ ہوگئے سب حیران

دبئی(نیوزڈیسک) العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم جنگلی علاقے کی سیر کے لیے گئے جہاں ان کے ہمراہ ان کی بیٹی اور چین کا ایک وفد بھی تھا۔ اس وفد کے لیے انھوں نے کھانا خود اپنے ہاتھوں سے تیار کیا۔… Continue 23reading حاکم دبئی نے چینی مہمانوں کیلئے کیا ایسا کام؟ ہوگئے سب حیران

عجائب گھر کے محافظ نے 140فن پارے بیچ کر نقلی فن پارے آویزاں کر دیئے

datetime 29  جولائی  2015

عجائب گھر کے محافظ نے 140فن پارے بیچ کر نقلی فن پارے آویزاں کر دیئے

بیجنگ(نیوزڈیسک ) چین میں ایک شہری نے ملک کی ایک جامعہ کے عجائب گھر سے 140 سے زیادہ فن پاروں کی چوری اور ان کی جگہ نقلی فن پارے آویزاں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ملک کے جنوبی صوبے گوانگ زو کی فائن آرٹ اکیڈمی کے مہتمم 57 سالہ ژیاو ژین نے اکیڈیمی میں موجود 125… Continue 23reading عجائب گھر کے محافظ نے 140فن پارے بیچ کر نقلی فن پارے آویزاں کر دیئے

ہانگ کانگ میں دنیا کے معمر ترین پانڈے کی سالگرہ منائی گئی

datetime 29  جولائی  2015

ہانگ کانگ میں دنیا کے معمر ترین پانڈے کی سالگرہ منائی گئی

ہانگ کانگ (نیوزڈیسک )ہانگ کانگ میں دنیا کے معمر ترین پانڈے کی 37ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔چین میں دنیا کے معمر ترین پانڈے کی 37ویں سالگرہ مکمل دھوم دھام سے منائی گئی۔ہانگ کانگ کے اوشین پارک کے ایک چڑیا گھر میں رہنے والے جیا جیا(Jia Jia ) نامی مادہ پانڈے کی 37ویں سالگرہ… Continue 23reading ہانگ کانگ میں دنیا کے معمر ترین پانڈے کی سالگرہ منائی گئی

Page 403 of 545
1 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 545