بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

یوکرینی فنکارہ نے پانچ ہزار گولیوں کے خول سے روسی صدر کی تصویر بنا ڈالی

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیو(نیوزڈیسک )یوکرینی پینٹر ڈاریا مارچینکو نے جنگ زدہ علاقے میں استعمال ہونیوالی گولیوں کی خول کو اکٹھا کر کے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے روسی صدر پوٹن کی تصویر بنا ڈالی۔ یوکرینی پینٹر نے اپنی اس تصویر کا نام فیس آف وار رکھا۔ ڈاریا مارچینکو کے مطابق اس نے آٹھ قسم کی مختلف گولیوں کے خول سے یہ تصویر تیار کی ہے۔ فنکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس طرح کے مزید چار تصویریں بنائے گی جن میں گرینیڈ سمیت مختلف جنگی ہتھیار استعمال ہونگے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…