بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی پولیس چور کے تعاقب میں دوسری ریاست جاپہنچی

datetime 29  جولائی  2015 |

پنسلوانا(نیوزڈیسک)امریکا میں چور نے پولیس کی ایک ریاست سے دوسری ریاست تک دوڑ لگوادی،لیکن دو گھنٹے کی محنت کے بعد پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے چور کی گاڑی قلابازیں کھاتی ہوئی تھوڑی دور جا کر رک گئی۔ گاڑی رکنے پر پولیس نے چور کو گرفتار کر لیا۔ امریکی پولیس ایک ڈکیتی میں ملوث شخص کی گاڑی کا پیچھا کر تے ہوئے ا?ک لائن سے فلاڈیلفیا پہنچ گئی۔ دونوں شہر الگ الگ ریاستوں میں موجود ہیں۔ چور نے پولیس کو 2گھنٹے تک اپنے پیچھے لگائے رکھا، لیکن پھر پولیس کا صبر جواب دے گیا اور پولیس نے مشتبہ شخص کو روکنے کیلئے چور کی گاڑی کو ٹکر مار دی،ٹکر سے گاڑی قلابازیں کھا کر رک گئی اور چور کے نکلنے پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…