بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مصرمیں دوبچوں کی منگنی ،سوشل میڈیاصارفین کوغصہ

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (نیوزڈیسک) مصر میں 10سالہ لڑکے کی اس سے چھوٹے کزن کے ساتھ منگنی ہوئی جس کی تصاویرلڑکی کے والد نے سوشل میڈیاپرجاری کردیں ۔تصاویرسامنے آنے پرسوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید شروع کردی ۔تصویرمیں دیکھاجاسکتاہے کہ گلے میں ٹائی لگائے لڑکے نے منگنی کی انگوٹھی اپنی منگیترکوپہنائی جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو بانہوں میں بانہیں ڈال کرتصاویربنوائیں اورمشروب پیا۔لڑکی کے والد عیدالبنہ نے لکھاکہ خدا کی مرضی سے میری بیٹی سلمی کی منگنی اس کے کز ن یوسف سے ہوگئی ہے اورشادی ان کی گریجویشن کے بعد ہوگی جس کے بعد بہت سے صارفین نے اسے شدید تنقید کانشانہ بنایا۔لڑکی کے والد نے یہ واضح نہیں کیاکہ گریجویشن سے مراد یونیورسٹی تعلیم ہے یانہیں َ



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…