اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سین ڈیاگو چڑیا گھر میں پانڈے کی تیسری سالگرہ منائی گئی

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سین ڈیاگو(نیوزڈیسک )امریکا کے سین ڈیاگو چڑیا گھر میں پانڈے کی تیسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔ کیلی فورنیا کے سین ڈیاگو چڑیا گھر میں پانڈے کی تیسری سالگرہ پر خصوصی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ انتظامیہ نے چڑیا گھر کے گارڈن کو خوبصورت انداز میں سجایا ۔ جہاں شہریوں نے پانڈے کے لیے تحائف کے ڈھیر لگا دیے۔ سالگرہ کے موقع پر پانڈے کو پھلوں اور سبزیوں سے تیار ٹھنڈی میٹھی کیک پیش کیا گیا۔ پانڈے نے مزید تحائف اور سالگرہ کیک کے خوب مزے اڑائے۔ سیکڑوں شہری پانڈے کی سالگرہ پارٹی سے لطف اندوز ہوئے ۔اور ان یاد گار مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…