مکان کا کرایہ صرف 150روپے مہینہ ، ساتھ میں غلام مفت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج کل کرائے پر مکان لینا بہت مشکل ہوچکا ہے اور اس کی بنیادی وجہ آسمان کو چھوتے کرائے ہیں، لیکن ایک برطانوی شخص نے اپنا شاندار مکان نہ صرف ایک پانڈ (تقریباً 150 روپے) ماہانہ کرائے پر پیش کردیا بلکہ ساتھ خود کو بطور غلام بھی پیش کردیا۔یہ ناقابل یقین پیشکش ایک… Continue 23reading مکان کا کرایہ صرف 150روپے مہینہ ، ساتھ میں غلام مفت