پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ترکی:فٹ بال میچ ، تماشائیوں کو گرمی لگی،فائر بریگیڈ کی مدد مانگ لی

datetime 11  اگست‬‮  2015 |

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی میں فٹ بال میچ کے دوران تماشائیوں کو گرمی لگی تو فائر برگیڈ سے مدد مانگ لی۔ عملے نے تماشائیوں پر ٹھنڈے ٹھنڈے پانی کی بوچھاڑ کردی۔ جنوبی صوبے ادانا میں میچ کے دوران درجہ حرارت تیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب اسی فیصد تھا۔ سخت گرمی میں شائقین کا برا حال ہوگیا اور انہوں نے قریب ہی موجود ا?گ بجھانے والی گاڑی کو دیکھ کر ’ہمیں ٹھنڈا کردو‘ کے نعرے لگانے شروع کردیے۔ فائربریگیڈ کے عملے نے بھی تماشائیوں پر پانی کی بوچھاڑ کردی۔ اس پر شائقین اتنے خوش ہوئے کہ فائر بریگیڈ کے حق میں نعرے لگانے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…