کراچی (نیوز ڈیسک)دنیامیں کچھ پرندے ایسے ہیں جن کی نظر بہت تیز ہے اوروہ آسمان کی بلندے سے زمین پر موجود چیونٹی تک دیکھ لیتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو زمین پر ہوتے ہوئے رات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
عقاب
آپ نے عقابی نظر والا محاورہ تو سن رکھا ہوگا جس کا مطلب ہے کہ عقاب کی نظر بہت تیز ہے۔حقیقت میں بھی عقاب آسمان میں 10ہزار فٹ کی بلندی سے زمین پر چلنے والے جانوروں کو بآسانی دیکھ کر ان کا شکار کرسکتا ہے۔آسمان سے زمین پر مار کرتے ہوئے اس کی رفتار 100میل فی گھنٹہ ہوجاتی ہے اور اس دوران یہ کبھی بھی اپنی شکار کو نظروں سے اوجھل نہیں ہونے دیتا۔
ا±لو
چھوٹے سائز کے ہونے کے باوجود ا±لوں میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ یہ انتہائی کم روشنی میں بھی چیزوں کو دیکھ سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک فٹ بال گرا?نڈ کے سائز میں اگر ایک موم بتی لگا دی جائے تو اس روشنی میں بھی ا±لو ایک چوہے کی حرکت کو جان سکتا ہے۔یہ پرندہ اپنی آنکھوں کو انتہائی دائیں اور بائیں گھما سکتا ہے جس کی وجہ سے اسے اردگرد کی چیزوں کو دیکھنے میں بہت حد تک مدد مل جاتی ہے۔
عقاب کی نظر انسانوں سے کتنی زیادہ تیز ہوتی ہے ……….؟جا نئے
11
اگست 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں