منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عالمی خلائی سٹیشن پر خلا بازوں نے پہلی مرتبہ اگنے والی سبزی پکائی

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر خلابازوں نے پہلی بار خلا میں اگائی گئی سبزیوں سے کھانا پکا کر کھایا۔بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر اگائی گئی سبزیوں سے پہلی بار کھانا بنایا گیا ، ناسا کے دو اور ایک جاپانی خلاباز کھانا کھاتے انتہائی خوش دکھائی دیئے۔خلا بازوں کا کہنا تھا کہ تازہ سبزیاں کھا کر انہیں بہت مزہ آیا ، اس سے پہلے بھی بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر کئی بار سبزیاں اگائی گئیں۔
کھانے کی اجازت پہلی بار دی گئی ، اس دلچسپ تجربے کو veg ون کا نام دیا گیا۔خلا میں پکائے گئے اس کھانے کا آدھا حصہ تجزیے کے لیے زمین پر بھیجا جائے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…