تین سالہ جیمز ٹفٹس کو کم عمر ترین امریکی میئر کا اعزاز مل گیا
مینی سوٹا (نیوز ڈیسک) منتخب ہونے پر آئس کریم کھلانے کا وعدہ کام کر گیا ، تین سالہ جیمز ٹفٹس امریکہ کا کم عمر ترین مئیر منتخب ہو گیا۔ امریکی ریاست مینی سوٹا کے گاؤں ڈورسٹ میں فرسٹ سٹیزن کے اعزازی مئیر کا سالانہ انتخاب ہوا جس کو تین سالہ جیمز ٹفٹس نے واضح برتری… Continue 23reading تین سالہ جیمز ٹفٹس کو کم عمر ترین امریکی میئر کا اعزاز مل گیا