انسانوں کے طعام و قیام کا اعلیٰ بندوبست تودنیا میں سالوں سے ہوتا آیا ہے،کتے بھی اس آفر سے بہت عرصہ ہوا فائدہ اُٹھا رہے ہیں مگر اب پیشِ خدمت ہے بلیوں کے لیے پر تعیش ماحول سے آراستہ کیفے،واشنگٹن میں کھولا گیا یہ کیفےبلیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔نہانے دھونے سے لے کر اعلیٰ قسم کے کھانوں تک، اس کیفے میں ہر چیز موجود ہے جس سے بلیاں لطف اندوز ہو رہی ہیں