مچھر کے کاٹنے سے برطانوی خاتون نابینا ہوگئی
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون مچھر کے کاٹنے سے نابینا ہوگئی ہیں۔ 69سالہ خاتون کیریبین میں چھٹیاں گزار رہی تھیں، جہاں انہیں مچھر نے کاٹ لیا جس کے بعد انہیں چکنگنیا نامی بخار نے آگھیرا جس کے بعد ان کی دائیں آنکھ کی بینائی ختم ہوگئی۔ اس خبر نے ماہرین کو یہ سوچنے… Continue 23reading مچھر کے کاٹنے سے برطانوی خاتون نابینا ہوگئی