بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلوی بائیکر کا بائیک پانی کی لہروں پر دوڑانے کا کارنامہ

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(نیوزڈیسک )آسٹریلوی بائیکر نے اپنی بائیک پانی کی لہروں پر ایسی دوڑائی کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے، سمندر کی اونچی اونچی لہروں پر سرفنگ کرنے والے تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن آسٹریلیا کے اس نوجوان نے خطرناک موجوں پر اپنی بائیک ایسی دوڑائی کہ دیکھنے والوں نے انگلیاں دانتوں تلے دبا لیں، میڈیسن نامی اس بائیکر نے 2سال کی کوششوں کے بعد یہ کارنامہ انجام دیا اور اب تک 80لاکھ سے زائد لوگ اس کارنامے کی وڈیو دیکھ چکے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…