بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

واشنگٹن‘ قبرستان کی صفائی کیلئے بکریوں کی خدمات حاصل کر لی گئیں

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) واشنگٹن میں تاریخی قبرستان کی صفائی کے لیے بکریوں کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ سینتیس ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط اس قبرستان میں کئی امریکی رہنماو¿ں کی قبریں ہیں۔ بکریاں دو ہفتے تک یہاں گھاس پھوس اور نقصان دہ جڑی بوٹیاں کھانے کا کام انجام دیں گی۔ بکریوں کو قبروں کے پاس سے جانے سے روکنے کے لیے خاردار تاریں لگائی گئی ہیں۔ اس سے پہلے دوہزار تیرہ میں بھی قبرستان کے لیے بکریوں کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…