منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

چائے پیجئے ، سانپ سے بھی کھیلئے، ٹوکیو میں سانپ کیفے کھل گیا

datetime 15  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)گرماگرم چائے پیجئے اور اپنے من پسند سانپ سے بھی کھیلئے۔جاپان کے درالحکومت ٹوکیو میں منفردسانپ کیفے کھل گیا۔ٹوکیو کایہ کیفے نوجوانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس کیفے میں مختلف اقسام کے پینتیس سانپ موجود ہیں ،بعض سانپ میزوں پر رکھے شیشے کے کنٹینر میں بھی ہیںیعنی کیفے میں آنے والے چائے کے مزے لینے کےساتھ ساتھ سانپ کی حرکات کا بھی بغور مشاہدہ کر سکتے ہیں اور بعض نڈر افراد انہیں گود میں رکھ کر ان سے کھیلتے بھی ہیں کیوں کہ یہ سانپ بے ضرر ہیں ،کاٹتے نہیں ہیں –



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…