منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ممبئی کا سمندر نوٹوں کی گنگا بن گیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

ممبئی کا سمندر نوٹوں کی گنگا بن گیا

ممبئی(نیوزڈیسک) ممبئی کا سمندر اچانک نوٹوں کی گنگا بن گیا جہاں گیٹ وے پر ایک ہزار کے نوٹ پانی پر تیرتے دیکھ کوشہری حیرت زدہ رہ گئے اور گہرے پانی کے باوجود ان نوٹوں کے حصول کے کالیے کئی افراد نے اپنی جان کی بازی لگا کر پانی میں چھلانگ لگائی اور نوٹ بٹورلیے۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading ممبئی کا سمندر نوٹوں کی گنگا بن گیا

کوسٹاریکا کے ایک سو پندرہ سالہ شہری نے دنیا کا معمر انسان ہونیکا دعویٰ کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

کوسٹاریکا کے ایک سو پندرہ سالہ شہری نے دنیا کا معمر انسان ہونیکا دعویٰ کردیا

کوسٹاریکا (نیوز ڈیسک ) کوسٹاریکا کے رہائشی ایک سو پندرہ سالہ جوزڈیلگاڈو نے دنیا کا سب سے معمر شخص ہونے کا دعویٰ کردیا۔ جوز ڈیلگاڈو ایک سو پندرہ سال کی عمر میں بھی چست اور توانا ہے۔ ورزش کرنا جوز کا معمول ہے ، وہ روزانہ کئی کلومیٹر پیدل چلتا ہے۔ جوز ڈیلگاڈو کا کہنا… Continue 23reading کوسٹاریکا کے ایک سو پندرہ سالہ شہری نے دنیا کا معمر انسان ہونیکا دعویٰ کردیا

امریکی شہری نے 475 میٹر بلند رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

امریکی شہری نے 475 میٹر بلند رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)معروف امریکی کرتب باز نِک ویلنڈا نے چار سو پچھتر میٹر کی بلندی پر بندھی رسی پر چل کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ہائی وائر کنگ نِک ویلنڈا ایک بار پھر زمین سے سیکڑوں فٹ بلندی پر باندھی گئی رسی پر بلا خوف و خطر چلا۔ تینتیس منٹ کی یہ واک لوگوں… Continue 23reading امریکی شہری نے 475 میٹر بلند رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا دیا

منچلے پروفیسر نے بازو پر بھی کان بنوا لیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

منچلے پروفیسر نے بازو پر بھی کان بنوا لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) کرٹن یونیورسٹی کا ایک منچلا پروفیسر اپنے بازو پر کان اگوانے کے بعد اب اس کا انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا والوں سے رابطہ قائم کرنا چاہتا ہے۔ پرتھ سے تعلق رکھنے والے پرفیسر سٹرلک کا منصوبہ ہے کہ وہ اسے انٹرنیٹ کے ذریعے کنیکٹ کریں تاکہ دور دراز موجود افراد اس کان… Continue 23reading منچلے پروفیسر نے بازو پر بھی کان بنوا لیا

بہادر بازی گر کرتب کے دوران جان گنوانے سے بال بال بچا

datetime 12  اگست‬‮  2015

بہادر بازی گر کرتب کے دوران جان گنوانے سے بال بال بچا

کولمبیا(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں جو ڈر گیا وہ مر گیا، اور اسی مقولے پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنا سیکھا ہے اس بازی گر نے جو اپنے شوق کی تکمیل کے لئے جان داوءپر لگانے سے بھی نہیں گھبراتا۔ جی ہاں امریکی ریاست ساﺅتھ کیرولینیا میں ہونے والے اس تماشے کے دوران یہ بازی گر… Continue 23reading بہادر بازی گر کرتب کے دوران جان گنوانے سے بال بال بچا

سائیبیریا کے جنگل میں 5 سالہ بچی 12 روز تک معجزانہ طور پرزندہ رہی

datetime 12  اگست‬‮  2015

سائیبیریا کے جنگل میں 5 سالہ بچی 12 روز تک معجزانہ طور پرزندہ رہی

سائبیریا(نیوز ڈیسک)خونخوار بھیڑیوں اورریچھوں سے بھرے سرد اورگھنے جنگل میں 12 روزتک بھٹکنے والی 5 سالہ معصوم بچی معجزانہ طور پر محفوظ رہی.گزشتہ برس کرینا سائبیریا کے گاؤں میں اپنے گھر سے اپنے پالتو کتے کے ہمراہ نکلنے والی گھر نہ آسکی اورسائبیریا کے سرد اورگھنے جنگلوں میں بھٹک گئی تاہم اس دوران اس کا… Continue 23reading سائیبیریا کے جنگل میں 5 سالہ بچی 12 روز تک معجزانہ طور پرزندہ رہی

عالمی خلائی سٹیشن پر خلا بازوں نے پہلی مرتبہ اگنے والی سبزی پکائی

datetime 11  اگست‬‮  2015

عالمی خلائی سٹیشن پر خلا بازوں نے پہلی مرتبہ اگنے والی سبزی پکائی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر خلابازوں نے پہلی بار خلا میں اگائی گئی سبزیوں سے کھانا پکا کر کھایا۔بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر اگائی گئی سبزیوں سے پہلی بار کھانا بنایا گیا ، ناسا کے دو اور ایک جاپانی خلاباز کھانا کھاتے انتہائی خوش دکھائی دیئے۔خلا بازوں کا کہنا تھا کہ تازہ سبزیاں… Continue 23reading عالمی خلائی سٹیشن پر خلا بازوں نے پہلی مرتبہ اگنے والی سبزی پکائی

سمندری طوفان نے تائیوان کے لوگوں کو نئی تفریح فراہم کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2015

سمندری طوفان نے تائیوان کے لوگوں کو نئی تفریح فراہم کر دی

تائی پی(نیوز ڈیسک)تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں سمندری طوفان کی زد میں آئے دو پوسٹ باکس مقامی آبادی کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔لوگ ایک جانب کو جھکے پوسٹ باکس کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے آدھے گھنٹے تک قطار بنائے کھڑے رہتے ہیں جن سنیچر کو تائیوان کے جزیرے سے ٹکرانے والے… Continue 23reading سمندری طوفان نے تائیوان کے لوگوں کو نئی تفریح فراہم کر دی

ترکی:فٹ بال میچ ، تماشائیوں کو گرمی لگی،فائر بریگیڈ کی مدد مانگ لی

datetime 11  اگست‬‮  2015

ترکی:فٹ بال میچ ، تماشائیوں کو گرمی لگی،فائر بریگیڈ کی مدد مانگ لی

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی میں فٹ بال میچ کے دوران تماشائیوں کو گرمی لگی تو فائر برگیڈ سے مدد مانگ لی۔ عملے نے تماشائیوں پر ٹھنڈے ٹھنڈے پانی کی بوچھاڑ کردی۔ جنوبی صوبے ادانا میں میچ کے دوران درجہ حرارت تیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب اسی فیصد… Continue 23reading ترکی:فٹ بال میچ ، تماشائیوں کو گرمی لگی،فائر بریگیڈ کی مدد مانگ لی

Page 393 of 545
1 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 545