پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

خوبصورت گرل فرینڈ زکے ساتھی ہوشیار

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

لندن( نیوز ڈیسک) خوبصورت گرل فرینڈز کے ساتھ دھوپ سینکنے والے وقت طورپر تو خوش ہوسکتے ہیں لیکن انھیں ہوشیار رہنا چاہئے کیونکہ ان کی خوبصورت گرل فرینڈ کسی بھی لمحے انھیں چھوڑ کر کسی اور کا پہلو گرم کرسکتی ہے، ایسٹر کنیکٹی کٹ یونیورسٹی کے ریسرچرز کی تحقیق کے مطابق جو لڑکیاں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے مرد پارٹنر کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت اور دلکش ہیں وہ اپنے پارٹنرز سے کسی بھی وقت منہ موڑ سکتی ہیں، ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریسرچرز نے یہ نتیجہ 609خواتین سے آن لائن سروے کے بعد اخذ کیاہے۔ –



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…