سویڈش دوشیزہ ناروے کے بدنام زمانہ قاتل کے عشق میں گرفتار
اوسلو (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن سے تعلق رکھنے والی ایک دوشیزہ ایک جنونی قاتل کو دل دے بیٹھی ہے۔ ناروے میں 77 افراد کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنانے والے آندرس بیہرنگ بریوک کو سیکنڑوں خط لکھ چکی ہے جس میں اس سے اظہار محبت کرتے ہوئے کہا گیا… Continue 23reading سویڈش دوشیزہ ناروے کے بدنام زمانہ قاتل کے عشق میں گرفتار