کوئٹہ،زندگی کی سنچری مکمل کرنے والی رمضان بی بی کی 100ویں سالگرہ

25  اگست‬‮  2015

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ میں زندگی کی سنچری مکمل کرنے والی رمضان بی بی کی 100ویں سالگرہ 4بیٹوں اور2بیٹیوں کی اولادملاکر111افرادنے مل کرسالگرہ کے کیک کالطف اٹھایا،کوئٹہ کی رہائشی رمضان بی بی جوزندگی کی 100بہاریں دیکھ چکی ہے ،رمضان بی بی کی عمرکی سنچری مکمل ہونے پراہل خانہ نے شانداراندازمیں ان کی سوویں سالگرہ منائی اس موقع پرخاتون کے چاربیٹے اوردوبیٹیوں سمیت بوڑھی اماں کے پوتے ،پڑپوتے ،پوتیاں ،نواسے ،نواسیاں اورپڑنواسے شریک تھے جن کی تعداد105تھی اس لئے سالگرہ پرکسی اورکوبلانے کی ضرورت ہی نہ پڑی ،اتنی بڑی تعدادمیں خاندان کے افرادنے کیک کالطف اٹھایامگرکیک کاایک ایک چمچ کے برابرہی حصہ مل سکا۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…