منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

یورپ میں سستاگاﺅں برائے فروخت

datetime 25  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) اپناگھرہرانسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن اگریورپ میں آپ کااپناگھرہوتواس کااپناہی مزہ ہے ۔اگر آپ یورپ کے ایک ملک میںذاتی گاو¿ں خریدنا چاہتے ہیں تو جلدی سے خرید لیں ورنہ یہ موقع ہاتھ سے نکل بھی سکتاہے ۔میڈرڈ کے علاقے میں اوپانسو گاو¿ں کی کل زمین کارقبہ 100 ایکڑ ہے، اس میں کل چھ گھر ہیں جبکہ مویشیوں دو باڑے بھی ہیں ۔ آرتی گوہرا شہر کے قریب واقع اس گاو¿ں میں میٹھے پانی کا کنواں اور ایک بیکری بھی ہے جبکہ پتھر سے بنا آتش دان بھی موجود ہے ۔ صرف 8 کلومیٹر پر سرسبز پہاڑوں کے ساتھ سفید ریت کے ساحل ہیں جہاں آپ سن باتھ بھی لے سکتے ہیں ۔اس گاﺅں قیمت 2 لاکھ 30 ہزار ڈالر (تقریباً ڈھائی کروڑروپے ) ہے۔ کورٹیگاڈا گاو¿ں کے میئرکاکہناہے کہ ان کے گاو¿ں کا ایک حصہ مفت پیش کیا جارہا ہے لیکن جہاں خریدارکوباقی اخراجات برداشت کرناپڑیں گے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…