منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکی جوڑے نے سمندر میں شادی کرکے موقع کو یادگار بنادیا

datetime 26  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میامی(نیوز ڈیسک)شادی کو یادگار بنانے کے لیے لوگ نت نئے اور انوکھے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ ایسے ہی موقعے کی تلاس میں ایک امریکی جوڑے نے سمندر کی گہرائی میں شادی رچائی۔ دنیا میں ہر کوئی اپنی شادی کی تقریب خوبصورت اور یاد گار بنانا چاہتا ہے۔ میامی کے نوجوان جوڑے کی یہی خواہش انہیں فلوریڈا کے جزیرے کی لارگو کے ساحل پر لے آئی۔ انہوں نے شادی کے لیے دن اور مقام کا انتخاب مشہور زیر آب مجمسہ کرسٹ آف دی ڈیپ کی تنصیب کے 50سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کیا۔ دولہا دلہن ماسک اور ڈائیونگ سوٹ پہنے گہرے سمندر میں اتر گئے۔ 25فٹ گہرائی میں مجسمے کے ساتھ شادی کی مکمل رسومات ادا کی گئیں اور سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…