لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی شہزادے جارج کے دوسالہ ہم شکل بچے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی،برطانوی شہزادے جارج کے دوسالہ ہم شکل بچے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ویسے تو ہر بچہ اپنی ماں کا شہزادہ ہی ہوتا ہے لیکن کچھ بچے یہ اعزاز لے کر پیدا ہوتے ہیں،برطانوی شہزادے جارج جیسا ایک اور بچہ برطانیہ ہی میں پیدا ہو گیا ہے،اپنی ماں کا لاڈلا، شہزادہ جارج کی ہو بہو کاپی ہے،اسی کی طرح آنکھیں،وہی رنگت،،وہی صحت،برطانوی شہر والورہیپمٹن(Wolverhampton) کا یہ گول مٹول دو سالہ کروز بینٹلے ایک نظر دیکھنے میں برطانوی شہزادہ جارج ہی لگتا ہے۔اس کی والدہ کا کہنا ہے کہ جب بھی وہ اسے گھر سے باہر لے کر جاتی ہیں تو لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں اور اسے شہزادہ جارج سمجھنے لگتے ہیں۔شہزادہ جارج کے اس ہم شکل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔
برطانوی شہزادے جارج کے ہم شکل بچے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس















































