منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زیوریخ‘ منچلے نے 4000میٹر بلند 5چوٹیاں سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2015

زیوریخ‘ منچلے نے 4000میٹر بلند 5چوٹیاں سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

زیوریخ(نیوز ڈیسک)دنیا میں یوں تو ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی مہارت کا لوہا منوانے کے لیے کسی بھی حد سے گزر جاتے ہیں اور جب بات ہو ریکارڈ قائم کرنے کی، تو منچلوں کو بھلا کون روک سکتا ہے۔ سوئس ماونٹین رنر نے بھی ایسا ہی ایک منفرد کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے… Continue 23reading زیوریخ‘ منچلے نے 4000میٹر بلند 5چوٹیاں سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سڈنی کے نائب میئر کو اپنی مہنگی ترین شادی مہنگی پڑ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2015

سڈنی کے نائب میئر کو اپنی مہنگی ترین شادی مہنگی پڑ گئی

سڈنی(نیوز ڈیسک)کئی ہیلی کاپٹرز،لاکھوں ڈالرز کی مہنگی گاڑیاں،بینڈ باجےاور بہت کچھ، سڈنی کے نائب مئیرنے اپنی شادی پر پانی کی طرح پیسہ بہایا،لیکن سڑک بند کرنے پر جرمانہ لگ گیا۔ بےگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ ہوتا تو آپ نے کئی بار سنا ہوگا لیکن سڈنی کے نائب میئر دولہا بننے کی خوشی میں اتنے دیوانے… Continue 23reading سڈنی کے نائب میئر کو اپنی مہنگی ترین شادی مہنگی پڑ گئی

امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والوں میں بلا بھی شامل

datetime 22  اگست‬‮  2015

امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والوں میں بلا بھی شامل

نیویارک(نیوز ڈیسک)کیا امریکا کا نیا صدر بلا ہو گا؟ امریکا کے آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والوں میں ایک بلا بھی شامل ہوگیا ہے۔جب انسان الیکشن لڑسکتے ہیں تو بلا کیوں نہیں۔ جی ہاں،ایک بلا بھی امریکا کا صدر بننا چاہتا ہے، لِمبر بٹ میک کیوبن نام کےاس بلے نے اگلا… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والوں میں بلا بھی شامل

112سالہ جاپانی دنیا کاطویل العمر مرد قرار

datetime 21  اگست‬‮  2015

112سالہ جاپانی دنیا کاطویل العمر مرد قرار

اسپیشل رپورٹ( زاہد منیر) گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے 112سالہ جاپانی شخص کو دنیا کا سب سے طویل العمر مرد قرار دے دیا ہے ، یاسترو کائیدو نامی یہ بوڑھا شخص وسطی جاپان کے شہر ناگویا کے ایک نرسنگ روم میں رہ رہا ہے ، جولائی 2015میں ٹوکیو سے تعلق رکھنے والے 112سالہ ساکاری… Continue 23reading 112سالہ جاپانی دنیا کاطویل العمر مرد قرار

امریکی بچے جووں سے پریشان

datetime 21  اگست‬‮  2015

امریکی بچے جووں سے پریشان

امریکہ (نیوز ڈیسک)امریکی بچے گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے بعد سکول واپس جارہے ہیں مگر محکمہ صحت کے حکام نے سر کی جووں کی ایک نئی قسم کے بارے میں خبردار کیا ہے ، جوروایتی طورپر استعمال کی جانے والی جوں مار ادویات کیخلاف مدافعت رکھتی ہے ۔ خارش پیدا کرنے والے اس کیڑے سے… Continue 23reading امریکی بچے جووں سے پریشان

نازیوں کی 300 ٹن سونے سے لدی ٹرین کی دریافت کا دعویٰ

datetime 21  اگست‬‮  2015

نازیوں کی 300 ٹن سونے سے لدی ٹرین کی دریافت کا دعویٰ

وارسا (نیوز ڈیسک)دوسری جانگ عظیم دنیا کے لیے تباہی اور بربادی لے کر آئی اور ہزاروں انسان لقمہ اجل بنے جب کہ اس میں بڑے پیمانے تباہی بھی ہوئی اور کئی شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوگئے جس کے زخم ابھی تک زندہ ہیں لیکن اسی دوران نازیوں کی سونے سے بھری ٹرین اچانک غائب ہوگئی… Continue 23reading نازیوں کی 300 ٹن سونے سے لدی ٹرین کی دریافت کا دعویٰ

امریکا میں اب سیلفی کے ذریعے شاپنگ اور رقوم کی ادائیگی کی جائے گی

datetime 21  اگست‬‮  2015

امریکا میں اب سیلفی کے ذریعے شاپنگ اور رقوم کی ادائیگی کی جائے گی

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) دنیا بھر کے موبائل فونز سے روزانہ لاکھوں کروڑوں سیلفیاں لی جاتی ہیں لیکن اب ان سیلفیوں کا ایک بہتر استعمال سامنے آگیا ہے کیونکہ اب انہیں بطور شناخت استعمال کرکے شاپنگ اور دیگر رقوم ادائیگیوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ایک امریکی کمپنی نے اسمارٹ فون سیلفی کے ذریعے چہرہ شناخت کرنے… Continue 23reading امریکا میں اب سیلفی کے ذریعے شاپنگ اور رقوم کی ادائیگی کی جائے گی

امریکہ میں ساڑھے چالیس لاکھ ڈالر کی مالیت کے 300سال پرانے سکے دریافت

datetime 21  اگست‬‮  2015

امریکہ میں ساڑھے چالیس لاکھ ڈالر کی مالیت کے 300سال پرانے سکے دریافت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ میں خزانے کی کھوجیوں نے کہا ہے کہ انھوں نے 18ویں صدی کے ساڑھے چالیس لاکھ ڈالر کی مالیت کے سونے کے ہسپانوی سکے دریافت کیے ہیں۔یہ 350 سکے گذشتہ 300 سال سے فلوریڈا کی ساحل کے قریب ریت کے نیچے دبے ہوئے تھے۔یہ سکے 11 ہسپانوی گیلیون میں یعنی وہ بادبانی جہاز… Continue 23reading امریکہ میں ساڑھے چالیس لاکھ ڈالر کی مالیت کے 300سال پرانے سکے دریافت

خوبصورت گرل فرینڈ زکے ساتھی ہوشیار

datetime 20  اگست‬‮  2015

خوبصورت گرل فرینڈ زکے ساتھی ہوشیار

لندن( نیوز ڈیسک) خوبصورت گرل فرینڈز کے ساتھ دھوپ سینکنے والے وقت طورپر تو خوش ہوسکتے ہیں لیکن انھیں ہوشیار رہنا چاہئے کیونکہ ان کی خوبصورت گرل فرینڈ کسی بھی لمحے انھیں چھوڑ کر کسی اور کا پہلو گرم کرسکتی ہے، ایسٹر کنیکٹی کٹ یونیورسٹی کے ریسرچرز کی تحقیق کے مطابق جو لڑکیاں یہ سمجھتی… Continue 23reading خوبصورت گرل فرینڈ زکے ساتھی ہوشیار

Page 387 of 545
1 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 545