منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کاایک گاو¿ں جہاں کوئی بیروزگا رنہیں…………..

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کاایک گاو¿ں جہاں کوئی بیروزگا رنہیں…………..

سوات (نیوز ڈیسک)پہاڑوں کے دامن میں واقع گاو¿ں اسلام پور ضلع سوات کا ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا وہ واحد گاو¿ں ہے جہاں سولہ سترہ ہزار کی آبادی میں ایک بھی شخص بے روزگار نہیں ہے۔اس کے علاوہ گاو¿ں اسلام پور اپنے ہنرمند باسیوں کی وجہ سے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرونی ممالک… Continue 23reading پاکستان کاایک گاو¿ں جہاں کوئی بیروزگا رنہیں…………..

وارسا: سونے سے بھری ٹرین کھوجنے کیلئے فوجی مدد لینے کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

وارسا: سونے سے بھری ٹرین کھوجنے کیلئے فوجی مدد لینے کا فیصلہ

وارسا(نیوز ڈیسک)پولینڈ میں بیش قیمت خزانہ دریافت کیا گیا ہے، جس کی باقاعدہ کھوج کے لیے فوج سے مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پولینڈ کی وزارت دفاع کے ترجمان جیسک سونٹا نے بتایا کہ نازی دور کی سونے سے بھری ٹرین کی کھوج کے لیے تکنیکی تعاون اور جدید آلات کا… Continue 23reading وارسا: سونے سے بھری ٹرین کھوجنے کیلئے فوجی مدد لینے کا فیصلہ

برطانیہ کی معروف لائبریری سے قران پاک کاقدیم نسخہ دریافت

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ کی معروف لائبریری سے قران پاک کاقدیم نسخہ دریافت

برمنگھم (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری میں ممکنہ طور پر قرآن پاک کا قدیم ترین نسخہ ملاہے۔ یونیورسٹی کے مطابق ٹیسٹ سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ نسخہ کم از کم 1370 سال پرانا ہے جو یونیورسٹی کی لائبریری میں تقریباً گزشتہ سو سال سے پڑا ہوا تھا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے… Continue 23reading برطانیہ کی معروف لائبریری سے قران پاک کاقدیم نسخہ دریافت

تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش

لندن(نیوزڈیسک) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے ایک ہی دن، ایک ہی ہسپتال میں ایک ساتھ بچوں کو جنم دیا ہے جبکہ ان کی چوتھی حاملہ بہن کے ہاں ولادت کچھ دن کی تاخیر سے ہو گی۔تینوں کزنز آئرلینڈ کی میو کاو نٹی میں کیسل بار کے میو جنرل ہسپتال میں پیدا ہوئے۔یہ… Continue 23reading تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش

انسانی قد سے بڑا سمندری بچھو دریافت

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

انسانی قد سے بڑا سمندری بچھو دریافت

آئیووا(نیوز ڈیسک) ماہرین کے مطابق لگ بھگ 46 کروڑ سال قبل سمندروں میں غیرمعمولی بچھوو¿ں کا راج تھا جن کی جسامت انسان سے بھی بڑی تھی۔امریکی یونیورسٹی کے ماہرین رکازیات کے مطابق امریکی ریاست آئیوا کے شہرڈیکورا سے ملنے والا یہ بچھو آج کے ہارس شو کیکڑوں اورکیڑوں کے ارچینیڈ گروپ سے تعلق رکھتا تھا… Continue 23reading انسانی قد سے بڑا سمندری بچھو دریافت

زیادہ اْون نے آسٹریلوی مینڈھے کی زندگی خطرے میں ڈال دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

زیادہ اْون نے آسٹریلوی مینڈھے کی زندگی خطرے میں ڈال دی

کینبرا :آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کے قریب سے ملنے والی ایک مینڈھے کی اون اتارنے کے لیے اون تراشی کے قومی چیمپیئن کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ میرینو بھیڑ کی زندگی کو اس کے جسم کے… Continue 23reading زیادہ اْون نے آسٹریلوی مینڈھے کی زندگی خطرے میں ڈال دی

خاتون نے پہاڑوں کے درمیان تنی رسّی پر چلنے کا ریکارڈ قائم کرلیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

خاتون نے پہاڑوں کے درمیان تنی رسّی پر چلنے کا ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس(نیوز ڈیسک)دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی انوکھی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے لوگوں کوحیران کر دیتے ہیں اور شہرت حاصل کر لیتے ہیں۔فرانس سے تعلق رکھنے والی لیٹیشیا نامی خاتون کا شمار بھی سے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے فرانسیسی پہاڑوں پر 100میٹر کی اونچائی پر تنی رسی… Continue 23reading خاتون نے پہاڑوں کے درمیان تنی رسّی پر چلنے کا ریکارڈ قائم کرلیا

بھیڑیوں سے تنگ فرانسیسی کسانوں کا انوکھا احتجاج، قومی پارک کے سربراہان کو اغوا کر لیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

بھیڑیوں سے تنگ فرانسیسی کسانوں کا انوکھا احتجاج، قومی پارک کے سربراہان کو اغوا کر لیا

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں ناراض کسانوں نے اپنے مویشیوں کو بھیڑیوں کے حملوں سے بچانے کے لیے مزید کوششوں کا مطالبہ کرتے ہوئے قومی پارک کے سربراہان کو اغوا کر لیا۔ویب سائٹ ’دی لوکل‘ کے مطابق وینوئز نیشنل پارک کے صدر گایے چیمیریوئل کو ڈائریکٹر ایمونیوئل کے ہمراہ پارک کے نئے تحریری ضابطے تیار کرنے کے… Continue 23reading بھیڑیوں سے تنگ فرانسیسی کسانوں کا انوکھا احتجاج، قومی پارک کے سربراہان کو اغوا کر لیا

تھائی لینڈ میں ہوا بن مانسوں کاہیلتھ چیک اپ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

تھائی لینڈ میں ہوا بن مانسوں کاہیلتھ چیک اپ

بینکاک(نیوز ڈیسک)صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانوروں کی صحت پر بھی کڑی نگرانی رکھی جاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ تھائی لینڈ میں جانوروں کی نگہداشت کے ایک ادارے نے وائلڈ لائف آفیسرز ااور جا نوروں کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کی معاونت سے 14بن ما نسوں کا ہیلتھ چیک اپ کیا۔اس چیک اپ کے سلسلے… Continue 23reading تھائی لینڈ میں ہوا بن مانسوں کاہیلتھ چیک اپ

1 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 547