چین میں ایئر شو، جے 11 بی طیارہ سب کی توجہ کا مرکز رہا
بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں ائیرشو کا آغاز ہوگیا ہے، شو میں جے 11 بی طیارہ سب کی توجہ کا مرکز رہا۔ چین کے شمال مشرقی صوبے جیلین میں، ائیرشو کے دوران ہیلی کاپٹر اور جیٹ طیارے پیش کیے گئے۔ شو میں چینی فوج کےاہلکاروں نے فضا میں شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا۔ تقریب میں 1300 کلومیٹر… Continue 23reading چین میں ایئر شو، جے 11 بی طیارہ سب کی توجہ کا مرکز رہا