پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

چینی صوبے جیانگ ڑی میں دو سر والاکچھوا منظر عام پر آ گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

چینی صوبے جیانگ ڑی میں دو سر والاکچھوا منظر عام پر آ گیا

اسلام آبا(نیوز ڈیسک ).چینی صوبے جیانگ ڑی میں دو سر والاکچھوا منظر عام پر آیا ہے، یہ کچھوا ایک فارم میں پیدا ہوا ہے جو غیر معمولی طور پر دو سروں کا حامل ہے اور صحت مند ہونے کے ساتھ ساتھ چلنے پھرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ایک کسان کے فارم میں پیدا ہونے والے… Continue 23reading چینی صوبے جیانگ ڑی میں دو سر والاکچھوا منظر عام پر آ گیا

گزرے لمحات کو قید کرنے کا آسان طریقہ ،سیلفی

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

گزرے لمحات کو قید کرنے کا آسان طریقہ ،سیلفی

اسلام آبا(نیوز ڈیسک ).شادی بیاہ یا دوستوں کی محفل۔یا ہو پارٹی اور پکنک۔۔ ان یادگار لمحات کو سمیٹنے کیلیے اب کسی کیمرا مین یا ویڈیو بنانے والے کی ضرورت نہیں،بس ایک کلک کی دیر ہے،لیجئے ا?پ کی سیلفی آپ کے پاس محفوظ ہوگئی۔دنیا بھر میں سیلفی لینے کا شوق بڑھتا جا رہا ہے۔کیا بچے کیا… Continue 23reading گزرے لمحات کو قید کرنے کا آسان طریقہ ،سیلفی

امریکی کسا ن نے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگاکر ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

امریکی کسا ن نے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگاکر ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )امریکاکے ایک کسان نے 973کلو گرام وزنی دیو ہیکل کدّو ا±گاکرشمالی امریکاکے سب سے بھاری بھرکم کدو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔امریکی ریاست ایلی نوائے سے تعلق رکھنے والے میک مولن نامی کاشت کار نے اپنے کھیتوں میں آگایا ہوا، یہ کدّو امریکی ریاست وسکونسن میں ایک فیسٹیول کے دوران پیش کیا… Continue 23reading امریکی کسا ن نے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگاکر ریکارڈ قائم کر دیا

دنیا کے سب سے طویل عمر پانڈے کی 30ویں سالگرہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

دنیا کے سب سے طویل عمر پانڈے کی 30ویں سالگرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک )چین میں دنیا کے سب سے طویل عمر پانڈے کی 30ویں سالگرہ جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی، پین پین نامی پانڈے کی سالگرہ کے موقع پر انتظامیہ نے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔جنوبی چین کے شہر چینگ دو میں واقع پروٹیکشن اینڈ ریسرچ سینٹر میں موجود اس پانڈے نے بھی خوب… Continue 23reading دنیا کے سب سے طویل عمر پانڈے کی 30ویں سالگرہ

فلوریڈا کے ساحل پرسیکڑوں شارک مچھلیوں نے قبضہ جما لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

فلوریڈا کے ساحل پرسیکڑوں شارک مچھلیوں نے قبضہ جما لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پرسیکڑوں شارک مچھلیوں نے قبضہ جما لیا،پکنک کیلئے آنے والے حیرت زدہ ہوگئے۔فلوریڈا کے ساحل پر اچانک سیکڑوں کی تعداد میں شارک مچھلیاں امڈ آئیں، جنہیں دیکھ کر پکنک منانے کیلئے آنے والے افراد حیران رہ گئے۔ مقامی حکام نے ساحل پر تعینات لائف گارڈز اور تیراکی کے… Continue 23reading فلوریڈا کے ساحل پرسیکڑوں شارک مچھلیوں نے قبضہ جما لیا

کابل قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

کابل قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

اسلام آباد(نیوزڈ یسک )افغانستا ن میںپہلی مرتبہ قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں نوجوان لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ گذشتہ روز افغان دار الحکومت کابل کی فضاﺅں میں قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم میں شامل نوجوانوں نے فضاءمیں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جسے دیکھنے کیلئے بچوں اور بڑوں کی بڑی تعداد… Continue 23reading کابل قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

جاپانی کمپنی نے انوکھا کام شروع کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

جاپانی کمپنی نے انوکھا کام شروع کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جاپان میں مصروف اور مشینی زندگی سے پریشان جاپانی خواتین کے لیے ایک سروس فراہم کی گئی ہے جس میں ہمارے ورکرز ان کے دفتر میں ا?کر نہ صرف خواتین کو دلاسہ دیں گے بلکہ ٹشو پیپر سے ان کے آنسو بھی صاف کریں گے۔ ان مردوں کو ”ائکیمیسو“ کا نام دیا گیا… Continue 23reading جاپانی کمپنی نے انوکھا کام شروع کر دیا

اٹلی مہم : چھبیس افراد کا خطر ناک انداز میں آرام

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

اٹلی مہم : چھبیس افراد کا خطر ناک انداز میں آرام

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عام طور پرکوہ پیمائی کے دوران مہم جو رات گزارنے یا دن کو آرام کے لیے ایسی ہموار جگہ یا پہاڑ کی تلاش کرتے ہیں جہاں باآسانی خیمہ نصب کرکے بستر بچھایا جاسکے۔اٹلی میں ایک منفر نظارہ دیکھا گیا جب ایک نہیں دو نہیں بلکہ 26کو ہ پیماﺅں نے دو پہاڑوں کے درمیان… Continue 23reading اٹلی مہم : چھبیس افراد کا خطر ناک انداز میں آرام

سگھڑ بندریا برتن مانجھنے شروع کر دئیے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سگھڑ بندریا برتن مانجھنے شروع کر دئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ بندر شرارتیں کر نے میں سب سے آگے ہیں جو انسانوں کے بنے کام بگاڑ کر لطف اندوز ہوتے ہیں لیکنبولیویا میں ایک ایسی سگھڑ بندریا بھی مو جود ہے جس نے برتن مانجھنے شروع کر دئیے ہیں۔پیٹی نا می بندریا نے جنگل میں ایک نو… Continue 23reading سگھڑ بندریا برتن مانجھنے شروع کر دئیے

1 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 547