اساتذہ کو متاثر کرنے کے چکر میں بچہ گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مسلمان بچہ اپنے اساتذہ کو متاثر کرنے کے چکر میں گرفتار ہو گیا۔ بچے کے اساتذہ خود ساختہ گھڑی کو بم سمجھ بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق چودہ سالہ احمد محمود اپنے اساتذہ کو متاثر کرنے کے لیے اپنی ڈیجیٹل گاڑی سکول لے کر گیا جو اس نے خود بنائی… Continue 23reading اساتذہ کو متاثر کرنے کے چکر میں بچہ گرفتار