جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

تربوز پرآتش گیر مواد کی طاقت کاعملی مظاہرہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تربوز کی سخت جلدکو بعض اوقات تیز چھری سے بھی کا ٹنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن امریکا میں چندنو جوانوں نے تربوز پرآتش گیر مواد کی طاقت کاعملی مظاہرہ پیش کیا۔ ان نوجوانوں نے ایک تازہ تربوز کی سخت جلد پر ایک چھوٹا سا سوراخ کر کے اس کے اندر آتش گیر مواد بھر کر اسے آگ لگادی۔آگ لگتے ہی چند سیکنڈز میں تر بوز کسی بم کی طرح زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ کر ریزہ ریزہ ہو گیا اور صرف اس کی باقیات ہی رہ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…