منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دونوں بازووں سے محروم باہمت خاتون کارڈرائیور !!

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)دنیا میں ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں جو معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیتے ، 25سالہ امریکی لڑکی ٹیشا (Tisha)بھی ان ہی لوگوں میں سے ایک ہے۔ٹیشاپیدائشی طور پر دونوں بازووں سے معذور ہے لیکن پھر بھی اس نے اپنے زندگی میں حوصلہ ہارنا نہیں سیکھا، اس باہمت نوجوان لڑکی نے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کرنے کے بعدخصوصی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیا ہے۔لائسنس یافتہ کار ڈرائیور اس مہارت سے اپنے پیروں سے گاڑی چلاتی ہیں کہ راہ گیر حیران تو ہوتے ہی ہیں ساتھ ساتھ ا سکی ہمت کی داد بھی دیتے نظر آتے ہیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…