روبوٹ انسانی روزگار کیلئے خطرہ، مستقبل میں نوکریاں چھین لیں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ دور میں روبوٹ لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانے کیساتھ ساتھ کئی لوگوں کی نوکریوں کے لئے خطرہ بھی بن گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بوسٹن کے ایک مشاورتی گروپ نے پیشنگوئی کی ہے کہ رواں سال قریباً ایک چوتھائی نوکریوں کی جگہ روبوٹس لے لیں گے۔ ایک تحقیق… Continue 23reading روبوٹ انسانی روزگار کیلئے خطرہ، مستقبل میں نوکریاں چھین لیں گے