پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

چھ ماہ میں 1500ڈالر لاگت سے تیار ہونے والا انوکھا سینڈوچ

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک)آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کیا یہ سینڈوچ سونے کی بنی ڈبل روٹی سے تیار کیا گیا ہے جو اس قدر مہنگا اور وقت طلب ہے۔جی نہیں یہ سینڈوچ بالکل سونے چاندی کا تیار کردہ نہیں ہے بلکہ اسے بنانے والے نے کمال فن کا مظاہرہ کیا ہے۔مذکورہ سینڈوچ کو تیار کرنے کی ترکیب حاضر خدمت ہے اگر کبھی دل چاہے تو آپ بھی گھر میں یا اگر کبھی گاوں جانے کا اتفاق ہو تو آرام سے ٹرائی کر سکتے ہیں۔علاوہ ازیں اسے بناتے وقت آپکو اچھی طرح اندازا ہو جائے گا کہ ہمارا بنا بنایا کھانا آخر آتا کہا ں سے ہے۔رپورٹ کے مطابق جارج نامی شخص نے چھ ماہ کے عرصے کے دوران 1500ڈالر خرچ کر کے سب سے پہلے سبزیاں اگائیں اس کے ساتھ سمندر کے پانی سے نمک حاصل کیا، پھر ایک گائے سے دودھ حاصل کر کے اس سے پنیر بنائی،گندم کا آٹا پیسا،شہد کے چھتوں سے شہد حاصل کیااور سب سے خطرناک کام ایک معصوم مرغی کو ذبح کیااور اس کے بعد یہ انوکھا سینڈ وچ معرض وجود میں آیا۔امید ہے آپکو اس سینڈوچ کی ترکیب پسند آئی ہوگی اور آپ اسے مستقبل قریب میں ضرور ٹرائی کریں گے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…