کینیڈا میں خرگوش فٹ بال میچ کھیلنے میدان میں پہنچ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں فٹ بال میچ کے دوران ایک خر گوش نے اپنی غیر متوقع آمد سے جاری میچ رکواکر شائقین اور کھلا ڑیو ں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر والی۔میچ کے دوران اچانک خرگوش حفاظتی جالی کو پار کرتے ہو ئے سب کے سامنے منظر پر آگیا جس کے باعث کھلاڑیوں کو… Continue 23reading کینیڈا میں خرگوش فٹ بال میچ کھیلنے میدان میں پہنچ گیا











































