جانوروں کی تصاویر کی پیرس کی عمارتوں پررونمائی

19  ستمبر‬‮  2015

پیرس(نیوز ڈیسک)یوں تو ماڈلز کو آپ نے منفرد لباس میں فیشن کے جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا ہو گا لیکن اب اس میدان میں جانوروںنے بھی انٹری دے ڈالی ہے۔ جی ہاں پیرس میں ایک فوٹوگرافر نے جانوروں کو انسانی طرز کے ملبوسات پہنے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا اور پھر ان کی تصاویر کی پروجیکشن کی تکنیک کی بدولت عمارات پر رونمائی کی۔اس انداز کے آرٹ نے پیرس کے شہریوں کو بے حد متاثر کیا اور وہ ر±ک ر±ک کر آرٹسٹ کے فن کی داد دیتے رہے اور ان انوکھے ماڈلز کی تصاویر بھی کھینچتے رہے



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…